عیدالاضحی پر 3 نئی پشتو فلموں کی نمائش ہو گی

پیر 7 اگست 2017 17:47

عیدالاضحی پر 3 نئی پشتو فلموں کی نمائش ہو گی
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2017ء)عیدالاضحی پر 3 نئی پشتو فلموں کی نمائش ہو گی‘ ان فلموں میں لمبے‘ شعلے‘ مجرم اور زندان شامل ہیں‘ تینوں فلموں کے درمیان پشاور سرکٹ میں زبردست مقابلہ ہو گا‘ فلموں کے فنکاروں میں ارباز خان‘ عجب گل‘ جہانگیر جانی‘ شاہد خان اور طارق جمال جیسے ٹاپ سٹارز شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 07/08/2017 - 17:47:53