فلم ’’بادشاہو‘‘ نے 64 کروڑ کما لئے

اتوار 10 ستمبر 2017 14:00

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 ستمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’بادشاہو‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہفتہ میں64 کروڑ 14لاکھ کی کمائی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی اہم کاسٹ میں اداکار اجے دیوگن اور عمران ہاشمی شامل ہیں، فلم یکم ستمبر کو ریلیز کی گئی تھی، اب یہ فلم ریلیز کے دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

فلمی تجزیہ نگاروں کا اندازہ ہے کہ یہ فلم 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔

وقت اشاعت : 10/09/2017 - 14:00:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :