سشمیتا سے روابط کی خبر پر بیوی نے طلاق لی، وکرم بھٹ
بدھ 4 اکتوبر 2017 12:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب آپ مشہور ہوتے ہیں تو آپ کی ہر حرکت اور اگلے پڑاو پر بھی میڈیا کی نظر ہوتی ہے۔
اداکارہ سشمیتا سین سے روابط کی خبر سے ان کی نجی زندگی بری طرح متاثر ہوئی۔میری اہلیہ ادیتی جو میری بچپن کی دوست تھیں، انہوں نے مجھ سے طلاق لے لی۔بیٹی کرشنا کی بھی نگرانی لے لی۔انہوں نے کہا کہ آج وہ کامیاب ہیں لیکن اکیلے ہیں۔ اب صرف کام پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں جلد ہی نئے فلمی پراجیکٹ کا اعلان کروں گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Imran Khan
Sajid Hasan
Tariq rafu
Alison Sweeney
Siddarth Malhotra
Arjun Rampal
Katie McGrath
Adeel Hussain
Tauqeer Nasir
Dilip Kumar
Sonu Sood
Mustafa Qureshi
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید