فلموں میں ناکامی کے بعد انیل کپورکے بھائی کی ڈراموں میں انٹری
ْسنجے کپور بالی ووڈ میں وہ کامیابی حاصل نہ کرسکے جو ان کے بھائی انیل کپور کے حصے میں آئی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 12:07
(جاری ہے)
ان ہی میں سے ایک انیل کپور کے چھوٹے بھائی سنجے کپور ہیں۔
اداکار سنجے کپور نے ابتدا میں کئی فلموں میں کام کیا جب کہ مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ ان کی فلم ’’راجا‘‘کو بہت پسند کیا گیا یا اگر یہ کہا جائے کہ انہیں فلم ’’راجا‘‘سے شہرت ملی تو غلط نہ ہوگا، اس کے بعد سنجے کپور کئی فلموں میں نظر آئے جن میں ’’محبت‘‘ ، ’’اوزار‘‘ اور ’’صرف تم‘‘ وغیرہ شامل ہیں۔ تاہم سنجے کپور بالی ووڈ میں وہ کامیابی حاصل نہ کرسکے جو ان کے بھائی انیل کپور کے حصے میں آئی۔ فلموں میں کام نہ ملنے کے باعث انہوں نے 14 سال بعد ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کا نیا ڈراما’’دل سنبھل جا ذرا‘‘رواں ماہ بھارتی چینل پر نشر ہوگا۔واضح رہے کہ سنجے کپورنیآج سے 14 سال قبل بھی ٹی وی ڈرامے ’’کرشمہ:دی مریکل آف ڈیسٹینی‘‘میں کام کیا تھا، اس ڈرامے میں ان کے ساتھ اداکارہ کرشمہ کپور نے اہم کردارادا کیا تھا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Kim Sharma
Sangeeta
Candace Cameron Bure
Tahir shah singer
Jennifer Morrison
Azan sami khan
Sonya Jehan
Haseena Moin
Paula Patton
mashal khan
Shia LaBeouf
Mustansar Hussain Tarar
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش