آنند کمار کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سپر 30 ‘‘ آئندہ سال 23 نومبر کو ریلیزکی جائے گی

جمعرات 2 نومبر 2017 14:42

آنند کمار کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سپر 30 ‘‘ آئندہ سال 23 نومبر کو ریلیزکی جائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 نومبر2017ء) بھارتی ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سپر 30 ‘‘ آئندہ سال 23 نومبر کو ریلیزکی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سپر 30 ‘‘میں اداکار ریتھک روشن مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ فلم کی ہدایات وکاس بھل دیں گے،فلم آئندہ سال 23 نومبر کو ریلیزکی جائے گی۔

وقت اشاعت : 02/11/2017 - 14:42:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :