نامور اداکارہ لائبہ خان بنگش نے 3پشتوں فلموں میں کام کر نے کی پیشکش ٹھکر ادی

پیر 6 نومبر 2017 19:22

نامور اداکارہ لائبہ خان بنگش نے 3پشتوں فلموں میں کام کر نے کی پیشکش ٹھکر ادی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 نومبر2017ء) نامور اداکارہ لائبہ خان بنگش نے 3پشتوں فلموں میں کام کر نے کی پیشکش ٹھکر ادی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسٹیج ڈراموں میں اپنے منفر د انداز کی وجہ سے شہرت حاصل کر نیوالی اداکارہ لائبہ خان بنگش کو اب پشتوں فلموں میں کام کر نے کی بھی آفرز ہو رہی ہیں لیکن وہ پشتوں فلموں میں کام کر نے سے انکاری ہے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے لائبہ خان بنگش نے کہا کہ میں فی الحال اسٹیج پر ہی اپنی توجہ مر کو زکیے ہوئے ہوں اورمجھے ویسے بھی پشتوں فلموں میں کام کا شوق نہیں ۔

وقت اشاعت : 06/11/2017 - 19:22:00