فلموں میں بہت اچھی کامیڈی کر سکتی ہوں ، کردار ملے تو سب کو حیران کر دوں ‘ فلمسٹار میرا
اتوار 19 نومبر 2017 13:00
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ آج کے دور میں ہر لڑکی میرا بننا چاہتی ہے لیکن ان کویہ علم نہیں کہ میں نے کس قدر محنت سے موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اگر کوئی دو تین فلمیں کرنے کے بعد یہ خیال کرے کہ میں میرا کے مد مقابل آگئی ہوں تواس کو دیوانہ کی بھڑک ہی کہا جاسکتاہے ۔
انہوںنے کہا کہ میں نے فلم انڈسٹری کو خیر آباد نہیں کہا بہت جلد میں ایک بڑے پراجیکٹ میں کام کرتی نظر آئوں گی ۔ انہوںنے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ میں فلموں میں بہت اچھی کامیڈی کرسکتی ہوں لیکن مجھے فلموں میں کامیڈی کردار نہیں دیئے جاتے، اگر مجھے فلموں میں مزاحیہ کردار دیا جائے تو میں سب کو حیران کردوں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nawazuddin Siddiqui
Helen McCrory
Imogen Poots
Nargis Fakhri
Nayyara Noor
Mary Elizabeth Winstead
Mehwish Noor
Elizabeth Gillies
jaya prada
Aditi Sharma
Julianne Moore
Sonya Jehan
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید