صنم سعید کی نئی فلم ’’ کک ‘‘ مارچ میں ریلیز کی جائیگی

منگل 9 جنوری 2018 13:41

صنم سعید کی نئی فلم ’’ کک ‘‘ مارچ میں ریلیز کی جائیگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2018ء) اداکارہ و ماڈل صنم سعید کی نئی فلم ’’ کک ‘‘ مارچ میں ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ صنم سعید کی نئی فلم ’’ کک ‘‘ مارچ میں نمائش کے لئے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی جس میں انکے ہمراہ عدنان ملک ، آمنہ شیخ ، حرا حسین اور فارس خالد سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ فلم کے ہدایتکار عاصم عباسی ہیں۔

وقت اشاعت : 09/01/2018 - 13:41:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :