جادو جگانے آئی ہوں ٹی وی اور فیشن نہیں چھوڑوں گی،عظمیٰ خان
شائقین کی بڑی تعداد اپنی فیملیز کے ہمراہ سینما گھروں کا رخ کررہی ہے، جوبہت ہی خوش آئند عمل ہے‘انٹرویو
جمعرات 11 جنوری 2018 12:05
(جاری ہے)
آج بھی سلوراسکرین کا جادوسرچڑھ کربولتا ہے۔
ویسے بھی فیشن اورٹی وی کے شعبوں سے فلم کا رخ کرنے والے فنکاراس بات کوبخوبی سمجھتے ہیں کہ یہ ایک بالکل ہی منفرد کام ہے۔ فلم بننے اوراس میں کام کرنے کا انداز بہت الگ ہے، لیکن یہ بہت ہی مزے داراورسیکھنے والا عمل ہے۔ مجھے جب پہلی مرتبہ فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تومیں بہت خوش تھی کیونکہ یہ میرے لیے بہت ہی سرپرائزنگ تھا اوراس کے علاوہ بہت چیلنجنگ بھی۔ اس معاملے میں، میں خود کو بہت ہی خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ میری ٹیم میں شامل تمام فنکاربہت ہی سپورٹنگ تھے جس کی وجہ سے ایک مشکل مرحلہ بڑی آسانی سے طے ہوگیا۔ پہلے پروجیکٹ کے دوران بہت کچھ سیکھا اوراپنی غلطیوں اورخامیوں کا بھی پتہ چلا، جن کووقت کے ساتھ ساتھ دورکررہی ہوں۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی سینما ایک نئے دورمیں داخل ہوچکا ہے۔جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ بننے والی فلموں نے سینما گھروں کوبھرپورانداز میں آباد کردیا ہے۔ شائقین کی بڑی تعداد اپنی فیملیز کے ہمراہ سینما گھروں کا رخ کررہی ہے، جوبہت ہی خوش آئند عمل ہے۔ اس لیے میں سمجھتی ہوں کہ اچھی اورمعیاری فلمیں زیادہ سے زیادہ بنائی جائیں تاکہ لوگوں کو سب سے سستی تفریح میسرآسکے اوران کے اداس چہروں پرمسکراہٹ لائی جاسکے، جوبہت ضروری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب میری کوشش ہوگی کہ میں زیادہ سے زیادہ سلوراسکرین پردکھائی دوں۔ لیکن اس کا یہ قطعی مقصد نہیں ہوگا کہ میں ٹی وی اورفیشن کے شعبوں کیلیے کام نہیں کرون گی۔ جب بھی کوئی اچھا پروجیکٹ آفرہوگاتواپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاؤں گی۔
وقت اشاعت : 11/01/2018 - 12:05:25
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Kartik Tiwari
Rekha
Noor Jehan
Cameron Diaz
Shashi Kapoor
Cliff Curtis
Lucky Ali
Sonya Jehan
Dave Franco
Amrita Arora
faryal mehmood
Noor–ul–Ain Khalid
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا