کترینہ کیف کے بعد سلمان خان ان کی بہن پر فدا ہو گئے‘ ازا بیل کیف کو فلم نگری میں متعار ف کرو ا دیا

اتوار 14 جنوری 2018 13:42

کترینہ کیف کے بعد سلمان خان ان کی بہن پر فدا ہو گئے‘ ازا بیل کیف کو فلم نگری میں متعار ف کرو ا دیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جنوری2018ء) کترینہ کیف کے بعد سلمان خان ایک اور لڑکی پر مہربان ہوگئے، یہ کون ہی دیکھ کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی ۔

(جاری ہے)

بالی وڈ اداکار سلمان نے ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف کو بھی فلم نگری میں متعارف کرا دیا۔سلمان خان فلمی دنیا میں اداکاری کے ساتھ ساتھ نئے فنکاروں کو متعارف کرانے کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں اور وہ اب تک کئی ملکی و غیر ملکی چہرے فلم نگری کو دے چکے ہیں اور اب سلمان خان نے کترینہ کی بہن کو بھی فلم نگری میں لانے کی ٹھان لی ہے۔

وقت اشاعت : 14/01/2018 - 13:42:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :