نکولس کیج کی ایکشن فلم دی ہیومینیٹی بیوروکا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا
ہفتہ 27 جنوری 2018 18:19
(جاری ہے)
راب ڈبلیو کنگ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی سال 2030میں گلوبل وارمنگ کے باعث پیدا ہونے والی بدترین معاشی اور ماحولیاتی صورتحال کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم کی کاسٹ میں نکولس کیج، سارہ لند، ہیو ڈیلون، جیکب ڈیویس، کرٹ میکس، جیٹ کلین اور ڈیوڈ لوگرین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔کیون ڈیوالٹ کی پروڈیوکشن میں تیار کردہ ایکشن سے بھرپور یہ فلم 6اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ayyan Ali
Ghulam Mohiuddin
Ileana D'Cruz
Imran Aslam
Lena Headey
Jim Carrey
Kristanna Loken
Samina Peerzada
Sanjay Kapoor
Zil-e-Huma
Owen Wilson
Sheheryar Munawar Siddiqui
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی