لاس اینجلس‘ ہالی ووڈ کے متنازع ترین فلم پروڈیوسر ہاروے وینسٹین کامجسمہ اسٹریٹ آرٹسٹ نے ہٹا دیا

پیر 5 مارچ 2018 21:30

لاس اینجلس‘ ہالی ووڈ کے متنازع ترین فلم پروڈیوسر ہاروے وینسٹین کامجسمہ اسٹریٹ آرٹسٹ نے ہٹا دیا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مارچ2018ء) مریکی شہر لاس اینجلس میں ہالی ووڈ کے متنازع ترین فلم پروڈیوسر ہاروے وینسٹین کامجسمہ نصب کیا گیا تھا تاہم مجسمہ بلا اجازت نصب کرنے پر اس کو جلد ہٹا لیا گیا۔

(جاری ہے)

امریکی میڈی اکے مطابق متنازعہ ہاروے وینسٹین کا مجسمہ بلااجازت نصب کرنے کے کچھ دیر بعد اسٹریٹ آرٹسٹ نے ہٹا دیافنکار نے کاسٹنگ کاوچ نامی یہ مجسمہ نصب کرنے کی پہلے سے اجازت نہ لینے کے سبب یہ واپس اپنے اسٹوڈیو میں منتقل کرلیا ہے جبکہ گرفتاری کے ڈر سے اپنا چہرہ بھی چھپایا ہوا ہے۔واضح رہے کہ یہ مجسمہ 90ویں سالانہ اکیڈمی ایوارڈ ز سے صرف 1روز قبل نصب کیا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 05/03/2018 - 21:30:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :