- Home
- شوبز
- دوسروں کو خوشیاں دینے سے جس قدر راحت ملتی ہے اسکا احساس لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا ثمینہ پیرزادہ
دوسروں کو خوشیاں دینے سے جس قدر راحت ملتی ہے اسکا احساس لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا ثمینہ پیرزادہ
پیر 19 مارچ 2018 18:20
(جاری ہے)
انہوں نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ سادہ خوراک استعمال کرتی ہوں اور صبح ناشتے سے قبل شہد کا استعمال کرتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ سب سے بڑھ کر یہ کہ میں اپنے کیریئر میں ہمیشہ دوسروں کی رہنمائی کی ہے اور شوبز کی دنیا میں رہتے ہوئے کبھی بھی کسی سے دل میں بغض نہیں رکھا ، خود کو خوش رکھنے کے ساتھ دوسروں کو بھی خوش رکھنے کی کوشش کرتی ہوں ۔۔
Famous Showbiz Stars
Rajkummar Rao
jeremy irons
haider sultan
Mehmood Aslam
Farah Khan
Reham Khan
kiran haq
Azra Jehan
Kurt Russell
Nandita Das
JoAnna Garcia Swisher
Abida baig
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا