معروف پاکستانی اداکارہ کے شوہر کو حج فراڈ کیس میں گرفتار کر لیا گیا
اداکارہ کے خاوند نوید اور ایم پی اے کے درمیان معاملات ختم کرانے کے لیے کارروائی کرنا پڑی ،سی آئی اے انچارج
جمعرات 22 مارچ 2018 19:15
(جاری ہے)
ایف آئی اے ٹیم جب ملزم کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن پہنچی تو سی آئی اے کی ٹیم نے ایف آئی اے سے ملزم نوید کو اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ ملزم ڈھائی کروڑ روپے کے مقدمہ میں ایف آئی اے گجرات کا اشتہاری تھا۔
ایف آئی اے کے سب انسپکٹر رائے اکرم کا کہنا ہے کہ انہوں نے سی آئی اے کے خلاف کارروائی کے لیے انتظامیہ کو درخواست دے دی ہے جبکہ سی آئی اے انچارج کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے خاوند نوید اور ایم پی اے کے درمیان معاملات ختم کرانے کے لیے کارروائی کرنا پڑی۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ahmad Ali Butt
Govinda
Hilary Swank
Sadia Khan
humayun ashraf
Behroze Sabzwari
Lata Mangeshkar
Ruby Rose
Dharmendra
Jessica Brown Findlay
Dakota Fanning
Tim Burton
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں