فٹبال کھیلتے ہوئے چھوٹے سے عمل کے باعث رنویر سنگھ 5کروڑ روپے سے محروم ہوگئے
پیر 2 اپریل 2018 16:41
(جاری ہے)
رنویر سنگھ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زخمی ہوجانے کے باعث اگرچہ اداکار آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب میں پرفارمنس نہیں کریں گے، تاہم وہ اپنی آنے والی فلم گلی بوائے کی شوٹنگ برقرار رکھیں گے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ رنویر سنگھ کے زخمی ہونے کے باوجود ان کی آنے والی فلموں کی شوٹنگ میں کوئی خلل نہیں پڑے گا، تمام فلموں کی شوٹنگ معمول کے مطابق جاری رہے گی۔بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ رنویر سنگھ زخمی ہونے کے باوجود اپنی آنے والی فلموں گلی بوائے، سمبا اور 83 کی شوٹنگ کو جاری رکھیں گے۔خیال رہے کہ گلی بوائے میں ان کے ساتھ عالیہ بھٹ، سمبا میں ان کے ساتھ سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان جب کہ 83 میں ان کی ہیروئن کا اعلان تاحال نہیں کیا گیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mahie Gill
Afzal mahi
Olga Kurylenko
Abeel Javed
Sarwat Gilani
Mary Steenburgen
Kate Beckinsale
Prem Chopra
Zoe Saldana
Farah naz
Afreen Khan
Sanya Malhotra
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کا یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار