Indian Premier League - Urdu News
آئی پی ایل ۔ متعلقہ خبریں
-
بھارتی اداکار ستیش سنپال کیخلاف بھارت میں 9 مقدمات درج
متحدہ عرب امارات میں ستیش سنپال، ان کی اہلیہ اور ان سے وابستہ متعدد کمپنیوں کے اثاثے اور مالیاتی کھاتے عارضی طور پر 30دن کے لیے منجمد
منگل 4 اگست 2026 - -
پاکستان کے خواجہ نافع اور افتخار احمد کا لنکا پریمئیر لیگ میں معاہدہ، شاہین آفریدی دستبردار
شاہین آفریدی ذاتی وجوہات کی بناء پر لیگ سے الگ ہوئے ، ایل پی ایل انتظامیہ
ذیشان مہتاب
اتوار 2 اگست 2026 - -
بھارتی کرکٹر اجنکیا رہانے کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
جمعہ 31 جولائی 2026 - -
بھارتی کرکٹراجنکیا رہانے کا تمام کرکٹ فارمیٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان
جمعرات 30 جولائی 2026 - -
بھارتی کرکٹر اجنکیا رہانے کاتمام کرکٹ فارمیٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان
جمعرات 30 جولائی 2026 -
آئی پی ایل سے متعلقہ تصاویر
-
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنگ کوچ عہدے سے مستعفی
انگلینڈ میں ہی بھارتی کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا تھا
منگل 28 جولائی 2026 - -
بھارتی کرکٹر ارشدیپ سنگھ کی اداکارہ ثمرین کور کیساتھ تعلقات کی تصدیق
پیر 27 جولائی 2026 - -
لنکا پریمیئر لیگ: شاہین آفریدی دوران میچ ڈراپ، اینٹی کرپشن یونٹ آفیشل سے شکایت
پاکستانی پیسر نے فوری طور پر پاکستان واپسی کا بھی فیصلہ کر لیا
ذیشان مہتاب
اتوار 26 جولائی 2026 - -
بھارتی فرنچائز مالک کاویہ مارن کا ابرار احمد کے تنازع پر بات کرنے سے انکار
سن رائزرز لیڈز نے دی ہنڈریڈ ڈرافٹ کے دوران بولی کی شدید لڑائی کے بعد ابرار کو حاصل کیا تھا
ذیشان مہتاب
بدھ 22 جولائی 2026 - -
میجر لیگ کرکٹ کیلئےاین او سی فیس کی وصولی ، پی سی بی کی وضاحت آگئی
آئی سی سی ضوابط کے مطابق پرائیویٹ لیگز میں بین الاقوامی کرکٹرز کی شرکت پر متعلقہ کرکٹ بورڈ فیس وصول کرسکتا ہے : ذرائع
ذیشان مہتاب
بدھ 15 جولائی 2026 - -
پے درپے شکستوں کے بعد بھارتی ٹیم میں بھونچال، کوچنگ سٹاف میں اکھاڑ پچھاڑ کا امکان
گزشتہ کئی مہینوں سے بھارتی ٹیم کے ڈریسنگ روم کا ماحول اچھا نہیں ہے: بھارتی میڈیا
ذیشان مہتاب
ہفتہ 11 جولائی 2026 -
-
ٹرینٹ راکٹس نے محمد عامر کو دی ہنڈریڈ 2026ء کے لیے سائن کرلیا
34 سالہ پیسر زخمی ڈیوڈ پین کی جگہ ٹرینٹ راکٹس سکواڈ میں شامل ہیں
ذیشان مہتاب
جمعہ 10 جولائی 2026 - -
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں داخلہ برائے انٹرمیڈیٹ کی تاریخ بڑھا کر 17 اگست 2026 کردی
منگل 30 جون 2026 - -
دورہ انگلینڈ: 15 سالہ سوریا ونشی پر بھارتی ٹیم کے ساتھ رہنے پر پابندی لگ گئی
سوریا ونشی میچز، ٹیم میٹنگز کے دوران بھارتی سکواڈ کیساتھ موجود رہیںگے تاہم کپڑے تبدیل کرنے، دیگر متعلقہ سرگرمیوں کیلئے انہیں علیحدہ ڈریسنگ روم فراہم کیا جائیگا
ذیشان مہتاب
جمعرات 25 جون 2026 - -
ویبھا سوریا ونشی کے دورہ انگلینڈ میں بھارتی ٹیم کے ساتھ رہنے پر پابندی
مختلف مقامات پر موجود سیف گارڈنگ افسران بھارتی ٹیم انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہیں، ای سی بی
بدھ 24 جون 2026 - -
گوتم گمبھیرنے مجھے ملک کا غدار اورفکسرکہا، سریشانت کا انکشاف
ہفتہ 20 جون 2026 - -
بیوی نہ ہوتی تو شاید خودکشی کر چکا ہوتا، بھارتی کرکٹر سریسنتھ کا انکشاف
جمعہ 19 جون 2026 - -
’بیوی نہ ہوتی تو شاید خودکشی کر چکا ہوتا‘، سابق بھارتی کرکٹر سری سانتھ کا انکشاف
2013ء میں سپاٹ فکسنگ الزامات کے بعد دہلی پولیس حراست میں 12 دن اور تہاڑ جیل میں گزارے گئے 27 دن میری زندگی کا سب سے مشکل دور تھا : سابق فاسٹ باولر
ذیشان مہتاب
جمعہ 19 جون 2026 - -
بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل شیڈول میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا
فیصلے کی بنیادی وجہ ایونٹ کے آخری مرحلے کے دوران بڑھتی ہوئی گرمی اور پری مون سون بارشوں کے خدشات
ذیشان مہتاب
جمعہ 19 جون 2026 - -
سری لنکن کھلاڑیوں سے لڑائی، بھارتی بورڈ نے کھلاڑیوں کو سخت تنبیہ کردی
بدھ 17 جون 2026 -
Latest News about Indian Premier League in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Indian Premier League. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.