اچھی خان دو پشتوفلموں کی شوٹنگ میں حصہ لینے کیلئے مری پہنچ گئے
منگل 17 اپریل 2018 12:51
(جاری ہے)
بتایاگیا ہے کہ اچھی خان کو پشتو فلموں کے ڈائریکٹر شاہدعثمان اور ارشد خان نے اپنی عید الفطر کیلئے بنائی جانے والی فلموں میں مرکزی رول کیلئے کاسٹ کیا ہے جس کی شوٹنگ میں حصہ لینے کیلئے اچھی خان مری پہنچ گئے ہیں۔
مری میں شوٹنگ کے بعد وہ کاغان ، ناران سمیت دیگر شمالی علاقہ میں بھی فلموں کی شوٹنگ میں حصہ لیں گے ۔ یادرہے کہ اچھی خان اس وقت پشتو ، پنجابی اور اردو فلموں کے مقبول ترین ولن تصور کئے جاتے ہیں اوران کو فلم انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے 35سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے اور اس وقت فلم انڈسٹری کے پاس اچھی خان اورشفقت چیمہ دو ہی مرکزی ولن موجود ہیں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Hilarie Burton
Rashida Jones
Lady Gaga
Ronda Rousey
Hina Sultan
Anweshaa
Hassan Niazi
Clare Grant
Arjun Rampal
Karan Singh Grover
Rachel Nichols
Sohai Ali Abro
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی