ماہرہ خان بھی پنجابی اسٹیج ڈراموں کی مداح نکلیں، اپنی پسندیدہ اسٹیج ڈانسر کا نام بھی بتا دیا

بدھ 18 اپریل 2018 15:20

ماہرہ خان بھی پنجابی اسٹیج ڈراموں کی مداح نکلیں، اپنی پسندیدہ اسٹیج ڈانسر کا نام بھی بتا دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اپریل2018ء) فلم سٹار ماہرہ خان پنجابی گانوں پر اسٹیج اداکارئوں کے ڈانس کو پسند کر نے لگیں جبکہ مہک نور کو اپنی پسندیدہ ڈانسر قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے پاکستان اور بھارت میں مقبول ترین پاکستانی اداکارہ ماہر ہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ فارغ اوقات میں پنجابی گانوں اور ان پر اسٹیج اداکارئوں کے ڈانس دیکھنا پسند کر تی ہوں اور مجھے لاہور سے تعلق رکھنے والی نوجوان اداکارہ مہک نور کا ڈانس بہت زیادہ پسند ہے اور جلد میں لائیو ڈانس دیکھنے کیلئے بھی لاہورکسی تھیٹر میں جائوں گی۔

وقت اشاعت : 18/04/2018 - 15:20:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :