جیکی شروف کو فلم ’’فیمس ‘‘ میں بہت کم معاوضہ دیا گیا، کرن للیت بھوٹانی
جمعرات 24 مئی 2018 13:24
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق میں نے پہلی بار ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے اور کم بجٹ پر بننے والی فلم ’’فیمس ‘‘ کے معیاری سکرپٹ کے باعث اداکاروں کو کم معاوضوں سے کوئی فرق نہیں پڑا۔
انہوں نے کہا کہاداکار جیکی شروف دیگر فلموں کے لئے جتنا معاوضہ لیتے ہیں اس کے برعکس انہیں اس فلم کے لئے بہت کم معاوضہ دیا گیا اور یہی فلم کے دیگر اداکاروں کے ساتھ بھی ہوا کہ جتنا وہ معاوضہ لیتے ہیں انہیں اس سے تقریباً آدھا دیا گیا اور اداکارہ ماہی گل کو تو نہ ہونے کے برابر معاوضہ دیا گیا۔ فلم میں اداکار جیکی شروف، جمی شیر گل، ماہی گل، پنکج تریپتھی، شریا سران اور دیگر شامل ہیں، فلم یکم جون کو ریلیز کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aiman Khan
Farhan Akhtar
Aishwarya Devan
Natalie Martinez
Ali Azmat
Ameer Shaukat Ali
Veena Malik
Saira Peter
Drew Barrymore
Baber Khan
Laura Prepon
Sonali bendre
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی