- Home
- شوبز
- ․ہدایت کار ابھیشیک کپور نے فلم کی شوٹنگ مکمل کیے بغیر دوسری فلم ’’سمبا‘‘ سائن کرنے پر سارہ ..
․ہدایت کار ابھیشیک کپور نے فلم کی شوٹنگ مکمل کیے بغیر دوسری فلم ’’سمبا‘‘ سائن کرنے پر سارہ علی خان کو 5 کروڑ کا نوٹس بھجوا دیا
ہفتہ 26 مئی 2018 16:24
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کے ہدایت کار ابھیشیک کپور نے فلم کی شوٹنگ مکمل کیے بغیر دوسری فلم ’’سمبا‘‘ سائن کرنے پر سارہ علی خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا ہے جس میں انہوں نے 5 کروڑ ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔
فلمساز ابھیشیک کپور کی جانب سے سارہ علی خان کو بھجوائے گئے قانونی نوٹس کے مطابق سارہ علی خان فلم ’’کیدارناتھ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جس کی شوٹنگ ستمبر 2017 سے شروع ہوئی ہے جب کہ معاہدے کے مطابق سارہ کسی بھی وقت شوٹنگ کے لئے حاضر رہیں گی اور اب سارہ کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ دوسری فلم سائن کرنے کے بعد سارہ جون میں اپنی دیگر شوٹنگ کے لئے دستیاب نہیں ہوں گی جو کہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Uma Thurman
Naseem Vicky
Salman Shahid
Missy Peregrym
Bruce Lee
fauzia chaudhry
Emily Deschanel
Abhishek Kapoor
Iqbal Bano
Pauley Perrette
Margot Robbie
Bridget Moynahan
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا