گرفتار کیے گئے مشہور اداکار کی جیل میں موت واقع ہوگئی
منگل 26 جون 2018 14:20
(جاری ہے)
ڈینیئل جو منشیات فورشی کے جرم میں ایک برس کی قید کاٹ رہے تھے، 15جون کی صبح دروازے ان لاک ہونے کے بعد اس حالت میں پائے گئے۔
جیل انتظامیہ کو احساس ہوا کہ ڈینیئل کی حالت تشویش ناک ہے۔ افسران ان کی مدد کیلئے گئے اور ڈاکٹروں کو بلایا گیا۔ موقع پر ڈینیئل کی حالت بہتر ہوگئی۔ڈاکٹر انہیں بعد میں اسپتال لے گئے۔وہ جب سے لائف سپورٹ مشینوں پر تھے لیکن آج صبح ذرائع نے ان کی موت کی تصدیق کردی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Savera Nadeem
Bruce Lee
Fairuza Balk
Liana Liberato
Liv Tyler
Tilda Swinton
Meg Ryan
Avani Modi
Janan Malik
Carice van Houten
Lena Dunham
Teresa Palmer
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی
-
گلوکارہ امن علی کا نیا ویڈیو سونگ’’چٹا چٹا ڈھولا‘‘ ریلیز کردیاگیا