فلم ’’دل ہے کہ مانتا نہیں‘‘ کی ریلیز کو 27سال مکمل

جمعہ 13 جولائی 2018 15:03

فلم ’’دل ہے کہ مانتا نہیں‘‘ کی ریلیز کو 27سال مکمل
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جولائی2018ء) بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق1991ئ میں بننے والیبالی وڈ ہدایت کار مہیش بھٹ کی فلم ’’دل ہے کہ مانتا نہیں‘‘ کی ریلیز کو27سال مکمل ہو گئے۔

(جاری ہے)

، فلم میں عامر خان،پوجا بھٹ اور دیپک تیجوری شامل ہیں، فلم کے ہدایت کار مہیش بھٹ ہیں۔ اس موقع پر پوجا بھٹ نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فلم کی چند تصاویر شئیر کی ہیں۔

وقت اشاعت : 13/07/2018 - 15:03:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :