شاہد کپور نے انسٹاگرام پر ’’کیوسچن‘‘ نامی فیچر متعارف کروا دی

جمعہ 13 جولائی 2018 15:03

شاہد کپور نے انسٹاگرام پر ’’کیوسچن‘‘ نامی فیچر متعارف کروا دی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے انسٹاگرام پر ’’کیوسچن‘‘ نامی فیچر متعارف کروا دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا کی متحر شخصیت شاہد کپور نے اپنے مداحوں سے رابطے کے لئے انسٹاگرام پر ’’کیوسچن‘‘ نامی فیچر متعارف کروا دی، جس کے ذریعے سے ان کے مداح ان سے کسی بھی قسم کا سوال پوچھ سکتے ہیں۔شاہد کپور سے ان کے ایک مداح نے سوال کیا کہ اگر آپ کو کترینہ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے تو آپ کریں گی جس پر شاہد کپور نے کہا کہ ہاں ضرور۔

وقت اشاعت : 13/07/2018 - 15:03:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :