علی ظفر کی فلم نے پہلے ہی دن ریکارڈ بزنس کرکے سب کو حیران کر دیا
اتوار 22 جولائی 2018 14:00
(جاری ہے)
فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کے ٹیزر، ٹریلر اور گیت نمائش سے پہلے ہی یوٹیوب پر ریکارڈ بناچکے ہیں اور سب سے زیادہ دیکھے گئے ہیں۔
فلم نے پہلے ہی دن سب سے بڑی اوپننگ والی پاکستانی فلم کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے۔ فلم کو نہ تو عید کے تہوار کا سہارا تھا نہ کسی اور چھٴْٹی کی مدد کا لیکن پھر بھی طیفا کے شوز ہاؤس فل جاری ہیں جب کہ فلم میں ایکشن، لوکیشن، گانے اور رومانس سب بہت اعلیٰ ہیں جس نے فلم بینوں کو سنیما گھروں کا رخ کرنے پر مجبور کردیا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Joel Edgerton
Peter Facinelli
Mahesh Manjrekar
Hema Malini
Ali Raza
Meryl Streep
ishal fayaz
Ed Sheeran
Naseebo Lal
Kate Mara
Jaime Pressly
Amber Heard
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ