ہما قریشی نے انسٹا گرا م پر تصویر شیئر کی

جمعہ 3 اگست 2018 14:46

ہما قریشی نے انسٹا گرا م پر تصویر شیئر کی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی نے انسٹا گرا م پر اپنی تازہ تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے خیالوں میں کھو ئی ہو ئی بیٹھی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ تصویر کے نیچے لکھا ہے’’لڑکی اور جھیل‘‘۔
وقت اشاعت : 03/08/2018 - 14:46:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :