منیشا کوئرالا نے پہلی کتاب’’دی بک آف ان ٹولڈ سٹو ریز‘‘لکھ لی

اتوار 12 اگست 2018 15:20

ممبئی۔12 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ منیشا کوئرالا نے پہلی کتاب’’دی بک آف ان ٹولڈ سٹو ریز‘‘لکھ لی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر کتاب کی پہلی جھلک بھی شیئر کی۔

(جاری ہے)

جس کے ساتھ پیغام میں دو شخصیات کا کتاب لکھنے کی حوصلہ افزائی پرشکریہ ادا کیااور امیدظاہر کی کہ لو گ اسے پسند کریں گے۔اداکارہ کی کتاب جان لیوا مرض کینسر کے بارے ہے ۔یاد رہے منیشا کوئرالا کو2012 میں کینسرتشخیص کیا گیا تھاتا ہم اداکارہ کا شمار کینسر سے بچ جا نیوالے چند خوش قسمت لو گوں میں ہوتا ہے۔

وقت اشاعت : 12/08/2018 - 15:20:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :