ریکھا کی آوازرادھا کر شنا کی کہا نی بیان کر نے کے لئے استعمال کی جائے گی

ہفتہ 25 اگست 2018 13:32

ریکھا کی آوازرادھا کر شنا کی کہا نی بیان کر نے کے لئے استعمال کی جائے گی
ممبئی۔25 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2018ء) بالی وڈ لیجنڈ اداکارہ ریکھا کی آوازرادھا کر شنا کی کہا نی بیان کر نے کے لیئے استعمال کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سے ٹی وی شو را دھا کر شنا میںان کی آوازاستعمال کر نے کے لیئے رابطہ کیا گیا۔جس پر اداکارہ نے رضامندی ظاہر کر دی ۔واضح رہے کہ لیجنڈ اداکارہ ریکھا ادا کاری کے ساتھ ساتھ اپنی پر کشش آواز سے بھی فلم انڈسٹری میںجانی جاتی ہیں۔

وقت اشاعت : 25/08/2018 - 13:32:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :