فلم ’’کاشی ان سرچ آف گنگا‘‘ کا موشن پوسٹر جاری

منگل 18 ستمبر 2018 14:59

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار شرمن جوشی کی سسپنس تھرلر فلم ’’کاشی ان سرچ آف گنگا‘‘ کا موشن پوسٹر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شرمن جوشی نے ٹوئٹر پر سسپنس سے بھرپور فلم ’’کاشی ان سرچ آف گنگا‘‘ کا موشن پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں شرمن جوشی دریا کے کنارے کھڑے ہیں اور ان کا عکس پانی میں دکھائی دے رہا ہے جبکہ پانی میں ان کے ساتھ ایک لڑکی کا بھی دھندلا عکس نظر آ رہا ہے ، فلم کے ہدایتکار دھیرج کمار ہیں جو رواں سال 26 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 18/09/2018 - 14:59:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :