سائنا نہوال کی زندگی پر مبنی فلم کا حصہ بننے پر خود کو خوش قسمت محسوس کرتی ہوں،شردھا کپور

بدھ 26 ستمبر 2018 17:37

سائنا نہوال کی زندگی پر مبنی فلم کا حصہ بننے پر خود کو خوش قسمت محسوس کرتی ہوں،شردھا کپور
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کا کہنا ہے کہ سائنا نہوال کی زندگی پر مبنی فلم کا حصہ بننے پر خو د کو خوش قسمت محسوس کرتی ہوں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ خو د کو سائنا نہوال جیسی بھارتی ایتھلیٹ کی زندگی پر مبنی فلم کا حصہ بننے پر خوش قسمت محسوس کرتی ہوں۔سائنا نے بھارت کے لئے 2012 لندن اولمپکس میں کا نسی کا تمغہ جیتا۔۔فلم کے ہدایتکار امول گپتے جبکہ پروڈوسر بھوشن کما ر ہیں۔

وقت اشاعت : 26/09/2018 - 17:37:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :