سنی لیون نے اپنی بیٹی کی سالگرہ میکسیکو میں منائی
ْسنی لیون نے پورا دن شوہر اور بیٹی کے ہمراہ ساحلی علاقے میں گزارا اور خوبصورت سیلفیاں لیں بولڈ مناظر فلم بند کرانے کے لیے شہرت رکھنے والی اداکارہ سنی لیون نے ایک یتیم بچی کو گود لیا تھا
منگل 16 اکتوبر 2018 12:08
(جاری ہے)
صارفین نے نشا کی سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
سنی لیون نے لکھا کہ ’دنیا کی سب سے خوبصورت پری کو تیسری سالگرہ مبارک ہو، میری بیٹی تم میری روشنی ہو اور میرے آسمان کو روشن کیے رکھتی ہو جب وہ تاریک ہونے لگتا ہے، تم کبھی نہیں جان سکتیں میں تم سے کتنا پیار کرتی ہوں، مجھ سے میری روشنی کو کبھی دور نہیں کرنا۔سنی لیون اور ان کے شوہر ڈینیئل ویبر نے گزشتہ برس جولائی میں بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر لاتور کے یتیم خانے سے 21 ماہ کی بچی کو گود لیا تھا۔ سنی لیون نے بچی کا نام نشا کور ویبر رکھا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nicole Scherzinger
Munawar Zarif
Akshara Gowda
Sakhawat Naz
Aishwarya Nag
Ayesha Sana
Dianna Agron
Akshara Haasan
Channing Tatum
Aubrey Plaza
Mehdi Hassan
Grace Phipps
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ