سری دیوی حقیقی زندگی میں لال بیگ سے ڈرتی تھیں، شیکھر کپور
بدھ 17 اکتوبر 2018 14:46
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شیکھر کپور نے فلم ’’مسٹر انڈیا ‘‘ کے ایک منظر کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ فلم سے لال بیگ والا منظر ذاتی طور پر انہیں پسند ہے، سری دیوی لال بیگ سے بہت ڈرتی تھیں اور اس منظر کی عکسبندی کے دوران جب بچے سری دیوی کے پیچھے زندہ لال بیگ لے کر بھاگتے ہیں تو سری دیوی کے لال بیگ کو دیکھ کر سچ میں چیخیں مارنے پر بچے سیٹ پربہت خوش ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ فلم کے منظر میں جس بچے نے لال بیگ پکڑ رکھا ہے وہ آج کے معروف ہدایتکار احمد خان ہیں جنہوں نے فلم ’’باغی‘‘ بنائی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sher Mian Dad
Matthias Schoenaerts
Swara Bhaskar
Michelle Rodriguez
Chris Hemsworth
Sam Smith
Kelly Macdonald
Bob Saget
Dakota Fanning
Mae Whitman
Jim Parsons
Abid Ali
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا