- Home
- شوبز
- پرینیتی چوپڑا بالی وڈ میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے خلاف،اداکار فواد خان کے ساتھ کام کرنے ..
پرینیتی چوپڑا بالی وڈ میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے خلاف،اداکار فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند
جمعہ 19 اکتوبر 2018 13:50
(جاری ہے)
اداکارہ پرینتی چوپڑا نے اپنے انٹرویو میں فلم’’نمستے انگلینڈ‘‘ میں پاکستانی گلوکاروں عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان کے گانے پر بالی وڈ کے چند افراد کی تنقید کے خلاف اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس سے قبل بھی فلم ’’کل دل‘‘ میں پاکستانی اداکارعلی ظفر کے ساتھ کام کرچکی ہیںاور تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں علی ظفر بالکل اجنبی نہیں لگے تھے بلکہ مجھے لگتا ہے کہ ہم لوگ بالکل ایک جیسے ہیں۔
ان کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ ہماری انڈسٹری میں بہت سارے لوگ جیسے میک اپ آرٹسٹ، ہیئر اسٹائلسٹ وغیرہ کا تعلق جنوبی افریقہ سمیت دیگر ممالک سے ہے اور ہمیںاس پہلو کو مثبت انداز میں لینا چاہیے اور وہ ذاتی طور پر بالی وڈ میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے خلاف ہیں ۔ پرینیتی نے فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بہترین اداکار ہیںاگر ان کو موقع ملا تو وہ ان کے ساتھ کام کرنا چاہیں گی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Deedar
Zeba Bakhtiar
Milind Soman
Rachel Weisz
Stark Sands
Kiran Malik
paris jackson
Munawar Zarif
Adah Sharma
Hailee Steinfeld
Feroze Khan
Ariel Winter
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع