فلسطین سے تعلق رکھنے والی امریکی سپر ماڈل جی جی حدید جسمانی خدوخال پر پر تنقید پر بول پڑیں
لوگوں کو کسی پر بھی اعتراض کرنے کے لیے بس بہانے کی ضرورت ہوتی ہے، مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ لوگ ان کے جسم کو کس طرح دیکھتے ہیں، ماڈل جی جی حدید
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 16:20
(جاری ہے)
ماڈل نے بتایا کہ جس وقت انہیں دبلا ہونے کی بنائ پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا،وہ اس وقت شیشے میں اپنے جسم کو دیکھتی تھیں اور پھر سوچتی تھیں کہ کیوں انہیں فضول میں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
جی جی حدید کے مطابق انہیں پہلے بھی اپنے جسمانی خدوخال سے محبت تھی اور اب بھی وہ اپنے جسمانی خدوخال سے مطمئن ہیں، انہیں اس کی پرواہ نہیں کہ لوگ ان کے جسم کو کس طرح دیکھتے ہیں۔جی جی حدید نے ماضی میں اپنی دبلی پتلی جسامت کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت کے مقابلے ماضی میں ان کا جسم لچکدار تھا۔گفتگو کے دوران انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اگرچہ کم عمری کی وجہ سے بھی وہ دبلی پتلی تھیں، تاہم انہیں بعد میں پتہ چلا کہ وہ ‘ہاشی موتو’ نامی مدافعتی خرابی کی بیماری ہے،جس میں انسانی جسم کی شکل تبدیل بھی ہوجاتی ہے۔گفتگو کے دوران جی جی حدید سمیت کنڈیل جینر اور ایشلے گراہم نے بھی لوگوں کی جانب سے خواتین کو جسمانی خدوخال پر تنقید کا نشانہ بنانے پر بات کی۔ایشلے گراہم کا کہنا تھا کہ لوگوں کا اس بات سے کوئی واسطہ نہیں ہونا چاہیے کہ کس اداکارہ نے اپنا وزن 10 پاؤنڈ کم یا زیادہ کیا، انہیں کسی کے جسمانی خدوخال پر بات کرنے کا کوئی حق نہیں۔گفتگو کے دوران جی جی حدید نے ‘می ٹو’ مہم بات کرتے ہوئے کہا کہ ماڈلنگ کے ابتدائی کیریئر میں انہیں بھی اس طرح کے نامناسب واقعات کا سامنا کرنا پڑا۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sila Hussain
Hina Khan
Salma Hayek
Alexandra Daddario
Uma Thurman
Ezra Miller
Emmanuelle Chriqui
sunehri khan
Gippy grewal
Naomie Harris
Ian David
Sania Saeed
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش