نوجوانی کے دنوں میں اکثر فلم دیکھنے سنیما جایا کرتا تھا‘امیتابھ بچن
پیر 22 اکتوبر 2018 12:47
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے مشہور ریئلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ سیزن 10 میں بیل بوٹم کے حوالے سے کی جانے والی گفتگو کے دوران ماضی میں ہونے والے واقعے کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ نوجوانی کے دنوں میں اکثر فلم دیکھنے سنیما جایا کرتا تھا اور اٴْن دنوں بیل بوٹم کا دور اپنے عروج پر تھا اور میں بھی زیادہ تر بیل بوٹم پہننا ہی مناسب سمجھتا تھا۔
امیتابھ بچن نے بات جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ ایک روز میرا رات میں اچانک فلم دیکھنے کا ارادہ ہوا اور فیشن کے مطابق بیل بوٹم پہن کر سنیما گیا اور فلم دیکھنے میں بے انتہا مشغول تھا کہ اچانک ہی ایک چوہا پینٹ کے نچلے حصے سے اندر گھس گیا تو میں فوراً اچھلنے لگا اور پھر بڑی مشکل سے اٴْس چوہے سے جان بچائی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jacqueline Fernandez
Paul Rudd
Patrick J. Adams
Abdullah Ejaz
Osman Khalid Butt
Fawad Afzal Khan
Clint Eastwood
Carey Mulligan
Farhan Ali Agha
Jeetendra
Liv Tyler
Margot Robbie
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا