راکھی ساونت کا تنوشری دتہ کے 10کروڑ کے جواب میں 50کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ
منگل 23 اکتوبر 2018 21:51
(جاری ہے)
انہوں نے اپنی ویڈیوز میں تنوشری دتہ کا مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ الزام الزام بہت کھیل لیا، اب کورٹ کورٹ کھیلتے ہیں۔
ساتھ ہی راکھی ساونت نے کہا کہ وہ تنوشری دتہ کے 10 کروڑ کے ہرجانے پر ان کے خلاف 50 کروڑ کا دعویٰ دائر کریں گی۔اداکارہ نے تنوشری دتہ کو یاد دلایہ کہ 10 کروڑ کا دعویٰ دائر کرنے کے لیے 10 لاکھ عدالت میں جمع کروانے پڑتے ہیں اور وہ 50 لاکھ جمع کرواکر ان کے خلاف 50 کروڑ کا دعویٰ دائر کریں گی۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rupert Friend
Annette Bening
Julia Roberts
Hema Malini
Sitara Baig
Zeba Aali Sheikh
Jaime King
Prateik Babbar
Zara Noor Abbas
Pernia Qureshi
Azan sami khan
Lyndsy Fonseca
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش