سرمد کھوسٹ کابطور فلمساز دو فلمیںبنانے کا اعلان

بدھ 7 نومبر 2018 12:11

سرمد کھوسٹ کابطور فلمساز دو فلمیںبنانے کا اعلان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2018ء) سینئر اداکار عرفان کھوسٹ کے صاحبزادے سرمد کھوسٹ نے بطور فلمساز دو فلمیںبنانے کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اردو فلم کا پراجیکٹ رواں سال میںہی شروع کیا جائے گا جبکہ دوسری فلم پنجابی زبان میں ہو گی جس پر نئے سال میں شروع کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ عنقریب فلم کی کاسٹ کوفائنل کرلیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 07/11/2018 - 12:11:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :