شاہ رخ خان کا فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی ناکامی پر عامر خان اور امیتابھ کا دفاع
جمعرات 15 نومبر 2018 14:50
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان نے فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی ناکا می کے بارے میںبات کرتے ہوئے کہا اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ دونوں اداکاروں عامر خان اور امیتابھ بچن نے فلم میں بہت عمدہ کارکردگی دکھائی ہے اور ہم سب کو اس بات کو مدنظر رکھنا چاہیے کہ دونوں اداکاروں نے بھارتی فلم انڈسٹری کو اپنی اداکاری کے ذریعے کئی کامیاب سال د یئے ہیں۔
ان کا کہنا تھاکہ فلم کا کوئی بھی ہدایتکار فلم کو ناکام کرنے کے لئے نہیں بناتا ہے ،اس کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ فلم کامیاب ہو لیکن فلم کی کامیابی اور ناکامی پیشہ وارانہ زندگی کا حصہ ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Christina Applegate
Kareena Kapoor
Jacqueline Fernandez
Tamannaah Bhatia
Jackie Sandler
Savera Nadeem
amanat rahi
Lily James
Keeley Hazell
AnnaSophia Robb
Teresa Palmer
Himesh Reshammiya
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی