بولی ووڈاداکارہ نہیا دھوپیا اوراداکارر انگت بیدی کے ہاں بیٹی کی پیدائش
پیر 19 نومبر 2018 16:57
(جاری ہے)
یاد رہے کہ نیہا دھوپیا اور انگت بیدی نے رواں سال مئی میں خفیہ شادی کی تھی۔ان کی شادی کے دوران صرف خاندان کے قریبی افراد اور دوست شامل تھے۔دونوں اداکاروں نے اپنی شادی کا اعلان سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرنے کے ساتھ کیا تھا جبکہ دونوں نے ایک دوسرے کو اپنا بہترین دوست بھی قرار دیا۔شادی کے چند ماہ بعد ہی اداکارہ نے اعلان کیا تھا کہ وہ ماں بننے والی ہیں اور ان کے گھر پہلی اولاد کی پیدائش جلدمتوقع ہے۔جس کے بعد حال ہی میں خود انگت بیدی نے اپنے ایک انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے اور نیہا سے جلد اور خفیہ شادی اس لیے ہی کی تھی کیوں کہ اداکارہ ماں بننے والی تھیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jordana Brewster
Ranveer Singh
kinza hashmi
Natalie Alyn Lind
Julianne Hough
Blake Lively
Hilary Swank
Zoheb Hassan
Sanaa Lathan
Tooba Siddiqui
Sophie Choudry
mehak noor
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش