30 سال میں ایک بار بھی بیوی کا پرس نہیں کھولا‘شاہ رخ
آج بھی بیوی اور بیٹی کے کمرے کے دروازے پر دستک دے کر اندر داخل ہوتا ہوں
پیر 31 دسمبر 2018 11:44
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویومیں بالی ووڈ کے کنگ خان نے اپنے پرستاروں کو صنفی مساوات کا آسان سا فارمولا بتاتے ہوئے کہا کہ ایک دوسرے کی عزت میں ہی برابری ہے۔
انہوں نے بتایا کہ شادی کے 30 سالوں میں ایک بار بھی میں نے اپنی بیوی کا پرس کھول کر نہیں دیکھا۔کنگ خان کا کہنا تھا کہ وہ آج بھی بیوی اور بیٹی کے کمرے کے دروازے پر دستک دے کر اندر داخل ہوتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ میرے نزدیک برابری کا مطلب یہ ہے کہ وہ اپنی بیوی، بیٹی یا دوست خواتین کے سامنے اپنی کمزوریوں کا کھل کر اظہار کرسکیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Karen Gillan
Neelo
Josh Hartnett
Juno Temple
Qavi Khan
Sophie Choudry
Ali Larter
Sam Claflin
Azfar Rehman
Amy Smart
Meryl Streep
Anne Hathaway
Showbiz News In Urdu
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی