شاہد کپور فلم ’’کبیر سنگھ ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف

پیر 14 جنوری 2019 12:29

شاہد کپور فلم ’’کبیر سنگھ ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور فلم ’’کبیر سنگھ ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایت کار سندیپ ونگا کی فلم ’’کبیر سنگھ ‘‘ ان کی تیلگو سپر ہٹ فلم ’’ارجن ریڈی‘‘ کا ہندی ریمیک ہے جس میں اداکار شاہد کپور کے ساتھ اداکارہ کیارا ایڈوانی مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ فلم رواں سال 21جون کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 14/01/2019 - 12:29:08

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :