جیکولین فرننڈس اور کترینہ کیف فلم’ ’کک‘‘ کے سیکوئل سے باہر
فلم کے سیکوئل میں سلمان خان کے مد مقابل اداکارہ دیشا پٹانی مرکزی کردار ادا کریں گی
منگل 15 جنوری 2019 12:03
(جاری ہے)
فلم کی شوٹنگ رواں سال کے اختتام پر شروع کی جائے گی۔دیشا پٹانی کی سلمان خان کے ساتھ فلم ’کک ٹو‘ دوسری فلم ہوگی کیوں کہ وہ پہلے ہی سلو میاں کے ساتھ فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ فلم ’کک ٹو‘ کے سیکوئل میں کام کرنے پر اگر دیشانی پٹانی راضی ہو جاتی ہیں تو وہ اور سلمان خان نئی جوڑی کے طور پر سامنے آئیں گے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Akshaye Khanna
Sharmila Tagore
Matthew McConaughey
Anthony Michael Hall
Monica Bellucci
Kanwar Arsalan
Hema Malini
Parineeti Chopra
Bryce Dallas Howard
ghazal shah
paris jackson
Ali Larter
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع