پنکج تریپتھی نے ’’سیکرڈ گیمز‘‘ کے سیزن 2کی عکسبندی شروع کر دی

جمعرات 17 جنوری 2019 12:41

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکار پنکج تریپتھی نے ویب سیریز ’’سیکرڈ گیمز‘‘ کے سیزن 2کی عکسبندی شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار پنکج تریپتھی نے ویب سیریز ’’سیکرڈ گیمز‘‘ کے سیزن 2کی جنوبی افریقہ میں عکسبندی شروع کر دی ہے جس میں اداکار سیف علی خان انسپکٹر سرتارج سنگھ اور پنکج تریپتھی اداکار نوازالدین صدیقی کے گورو کا کردار ادا کر رہے ہیں جس کے ہدایت کار انوراگ کشیپ اور وکوم ادیتیا موٹوانے ہیں۔

وقت اشاعت : 17/01/2019 - 12:41:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :