شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کا فیس بک اکائونٹ ہیک

بدھ 23 جنوری 2019 13:28

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کا فیس بک اکائونٹ ہیک
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کا فیس بک اکائونٹ ہیک کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنا فیس بک اکائونٹ ہیک ہونے کے متعلق آگاہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان کے فیس بک اکائونٹ سے شیئر کی گئی کسی بھی پوسٹ کو نظرانداز کیا جائے۔

وقت اشاعت : 23/01/2019 - 13:28:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :