متیرا نے گیم شو میں میزبانی کا سلسلہ دوبارہ سے شروع کر دیا

بدھ 23 جنوری 2019 13:57

متیرا نے گیم شو میں میزبانی کا سلسلہ دوبارہ سے شروع کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2019ء) اداکارہ و ماڈل متیرا نے طویل عرصے کے بعد دوبارہ سے نجی ٹی وی چینل کے شو میں میزبانی کے فرائض انجام دینا شروع کر دیئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق متیرا نے ایک نجی ٹی وی چینل کے گیم شو میں میزبانی کا سلسلہ دوبارہ سے شروع کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں مترا آج کل اپنے ایک ویڈیو گانے کی ریکارڈنگ میں بھی مصروف ہیں جس میں بطور ماڈل وہ خود پرفارم کررہی ہیں۔

وقت اشاعت : 23/01/2019 - 13:57:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :