وراسٹائل اداکارہ ہوں اس لئے مختلف قسم کے کردار کرنا چاہتی ہوں،ماہ نور
نجی ٹی وی چینل پر کمپیئرنگ کررہی ہوں ، آج کل تمام ترتوجہ صرف ٹی وی پرمرکوزہے،اداکارہ کی گفتگو
عمر جمشید منگل 12 فروری 2019 12:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کمپیئرنگ بھی کر رہی ہوں۔
فلم انڈسٹری کی موجودہ صورتحال کے سوال پر ماہ نورنے کہا کہ نئے لوگوں کے آنے سے فلم انڈسٹری کے مردہ جسم میں جان پڑ گئی ہے ،وہ جس طرح سے محنت کر رہے ہیں اس کے نتائج بھی سامنے آنے لگے ہیں۔ ہمیں منفرد موضوعات پر فلمیں زیادہ سے زیادہ بنانا ہوں گی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اداکاری اور ماڈلنگ کے ساتھ ٹی وی پربھی کام کو جاری رکھوں گی۔ماہ نورنے کہا کہ بطور ماڈل اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔ نجی ٹی وی چینل پر ہوسٹ بن کر شہرت حاصل کی۔انہوں نے کہا کہ آج کل تمام ترتوجہ صرف ٹی وی پرمرکوزہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Disha patani
Beth Behrs
Clea DuVall
Zayed Khan
Lucy Lawless
Daniela Melchior
Arjun Kapoor
Poonam Dhillon
Sonya Jehan
Mohsin Abbas Haider
Naveen Waqar
Gippy grewal
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ