شاہ رخ خان کی بیٹی کورین اداکار کی محبت میں گرفتار
سوہو کا اصل نام کم جون میون ہے اور وہ جنوبی کوریا کے مقبول ترین بینڈ ’’ایگزو‘‘ کے لیڈ سنگر ہیں شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان بھی اپنے والد کی طرح اداکاری کے شعبے میں ہی کیریئربنانا چاہتی ہیں
پیر 18 فروری 2019 11:50
(جاری ہے)
دوران گفتگو ایک مداح نے سہانا سے سوال پوچھا ’’آپ کون سے اداکار کے ساتھ باہر جانا پسند کریں گی ‘‘ جس کے جواب میں سہانا خان نے کوریا کے معروف اداکار اور گلوکار سوہو کی تصویر شیئر کی اور کہا وہ سوہو کو بہت پسند کرتی ہیں اور اسی کے ساتھ باہر جائیں گی۔
سوہو کا اصل نام کم جون میون ہے اور وہ جنوبی کوریا کے مقبول ترین بینڈ ’’ایگزو‘‘ کے لیڈ سنگر ہیں۔ سوہونا صرف بہترین گلوکار و اداکار ہیں بلکہ سونگ رائٹر بھی ہیں اس کے علاوہ وہ بے حد خوبصورت ہیں۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان بھی اپنے والد کی طرح اداکاری کے شعبے میں ہی کیریئربنانا چاہتی ہیں۔ سہانا نے حال ہی میں شیکسپیئر کے ڈرامے ’’رومیوجولیٹ‘‘ میں جولیٹ کا کردارادا کیاتھا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sofía Vergara
Barbara Eden
Liv Tyler
Cote de Pablo
Ariel Winter
Kate Bosworth
saad qureshi
huma amir shah
Tamara Taylor
Ryan Reynolds
Neil Nitin Mukesh
Cameron Diaz
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش