ریچل خان کی فلم ’’کبیرا ‘‘ عید الفطر پر ریلیز کرنے کا فیصلہ

منگل 19 فروری 2019 13:17

ریچل خان کی فلم ’’کبیرا ‘‘ عید الفطر پر ریلیز کرنے کا فیصلہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2019ء) بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ و ماڈل ریچل خان کی فلم ’’کبیرا ‘‘ عید الفطر پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ وماڈل ریچل خان نے پچھلے سال دو فلموں کی شوٹنگ میں حصہ لیا تھا اور دونوں فلموں کا کام مکمل کروادیا تھا ۔ توقع ہے کہ 2019میں ان کی دونوں فلمیں سینما گھر وں کی زینت بنیں گی جن میں ان کی ایک فلم ’’کبیرا ‘‘ عید الفطر پر ریلیز ہوگی جس میں ریچل خان ہیروئن کا رول اداکررہی ہیں ۔فلم کو تھائی لینڈ اور پاکستان میں پکچرائز کیا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 19/02/2019 - 13:17:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :