لاہوروالوں کی عزت ،محبت اور چاہت کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا‘ عدنان صدیقی
یہ شہر فن و ادب اور ثقافت کا گڑھ ہے ،یہاں کے اداکار وں،گلوکار ،رائٹرز اور ڈائریکٹرز نے صلاحیتو ں کا لوہا منوایا ہی:سینئر اداکار
ہفتہ 16 مارچ 2019 20:54
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں عدنان صدیقی نے کہا کہ لاہور فن و ادب اور ثقافت کا گڑھ ہے اور اس شہر نے بڑے بڑ ے اداکار ،گلوکار ،رائٹرز اور ڈائریکٹرز پیدا کئے ہیں جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ لاہور شہر پر خصوصی مہربانی ہے کہ دوسرے شہر سے آنے والا کبھی ناکامی کا منہ نہیں دیکھتا اور یہ میرا ذاتی مشاہدہ بھی ہے۔ عدنان صدیقی نے کہا کہ لاہور والے جتنی محبت اور چاہت سے پیش آتے ہیں اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا اور میں کراچی میں اکثر و بیشتر اس کا ذکر کرتا ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kristen Stewart
Soha Ali Khan
Kiran Malik
kubra khan
Rekha
Chace Crawford
Randeep Hooda
Kelly Macdonald
Richard Armitage
Jordana Brewster
Sophie Turner
amrita singh
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں