معروف گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی ہسپتال سے ڈسچارج

بدھ 3 اپریل 2019 19:26

معروف گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی ہسپتال سے ڈسچارج
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2019ء) معروف گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ۔عطااللہ خان عیسی خیلوی کو7روز قبل ہسپتال داخل کروایا گیا تھا ،ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کے باعث گلوکار کا ایک ہفتہ علاج جاری رہا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرز کے مطابق عطااللہ خان عیسی خیلوی کی طبیعت تسلی بخش ہے، انہیں چند روز آرام کا مشورہ دیا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 03/04/2019 - 19:26:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :