ہارر فلم "کتاکشا" کا پراثر اور دلفریب ٹیزر ریلیز ہوگیا
امین اکبر منگل 23 اپریل 2019 21:27
ہاررفلم کتاکشا کا ٹیزر ریلیز ہوگیا ہے۔ ٹیزر کا دورانیہ ایک منٹ ہے اور اس میں ایک بھی مکالمہ نہیں دکھایا گیا ہے۔ کرداروں کی حرکات، چہرے کے تاثرات، پر اثر پس پردہ موسیقی، دل فریب سینماٹوگرافی کے ذریعے انتہائی دلچسپ ٹیزر بنایا گیا ہے۔ فلم کتاکشا اکیس جون کو ریلیز ہونے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
فلم کی کاسٹ میں سلیم معراج، کرن تعبیر، نمرہ شاہد، قاسم خان اور مبین گبول شامل ہیں۔
نمرہ شاہد اور مبین گبول اس فلم کے ذریعے لولی ووڈ میں قدم رکھ رہے ہیں۔فلم سائیکولوجیکل ہارر ہے۔ جس میں دکھایا گیا ہے کہ چار مختلف مزاج کے حامل لوگ جو اپنی اپنی زندگی میں درپیش مسائل سے نبردآزما ہوتے ہیں، جب وہ ایک آسیب زدہ جگہ پر جاتے ہیں تو وہاں ان کے ساتھ کیا واقعات رونما ہوتے ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Momal Sheikh
Reham Khan
Naseebo Lal
Sahira Kazmi
Pritam Chakraborty
Sanam Marvi
Meghan Markle
Kristen Schaal
Shreya Ghoshal
Melissa Joan Hart
Angelina Jolie
Minal Khan
Showbiz News In Urdu
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سکیورٹی گارڈ زخمی
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
'میٹ گالا' میں عالیہ بھٹ کی لک پر زارا نور بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں